خیبر پختونخوا میں گورنر راج پر تنقید کا مقدمہ، اقرار الحسن کو عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا پاکستان کے صوبہ سندھ میں کراچی کی ایک عدالت نے صحافی اور عوام راج پارٹی کے سربراہ اقرار الحسن کو ریاست مخالف مواد سوشل میڈیا پر پوسٹ کرنے کے الزام میں عدالتی ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم دیا ہے۔