بچپن میں جب پہلی بار کوئی غزل پڑھی تھی تو محسوس ہوا کہ لفظوں میں جادو ہوتا ہے، تب سے شاعری میری زندگی کا حصہ ہے۔