’امریکہ کے لیے اسلام آباد سے رابطہ اور تعلقات برقرار رکھنا ناگزیر ہے‘: انڈیا میں دیا گیا مارکو روبیو کا بیان زیرِ بحث کیوں ہے؟ امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا کہ پاکستان ایسا ملک ہے جس کے ساتھ امریکہ کو تعلقات برقرار رکھنا ہوں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس طرح انڈیا اپنے قومی مفادات کے تحت ایران کے ساتھ روابط رکھتا ہے، اسی طرح امریکہ کے لیے بھی پاکستان کے ساتھ تعلقات اہم ہیں اور انھی…