گوجرانوالہ میں رشتے سے مبینہ انکار کے تین برس بعد ولیمے کے روز دلہن قتل، پولیس کو ملزمان کی تلاش ایف آئی آر کے مطابق مقتولہ کے بھائی کا کہنا ہے کہ ملزم نے گاڑی روک کر ان کی بہن کو مخاطب کر کے کہا کہ ’تم نے کسی اور سے شادی کر کے میری غیرت کو للکارا ہے۔‘