شانزے سیال اور ’چھلڑے چھلڑے وال‘: ’نوکری تلاش کر رہی تھی جب گانا وائرل ہو گیا‘ محسن اور شانزے کے مطابق اُن کے گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ یوں راتوں رات مشہور ہوں گے۔ شانزے کے مطابق وہ اُن دنوں میں لاہور میں ’او ایل ایکس‘ پر اپنے شعبے سے متعلق نوکری کی تلاش میں تھیں۔