خیبر پختونخوا کے ’غیرفعال‘ وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کہاں ہیں اور ’شاہی مہمان خانہ‘ کیا ہے؟ خیبر پختونخوا کے غیرفعال وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کی حفاظتی تحویل اور مقام سے متعلق درخواست پر پشاور ہائیکورٹ نے صوبائی حکومت اور پولیس سے آج جواب طلب کر رکھا ہے۔ صوبائی حکومت کا کہنا ہے کہ سہیل آفریدی اور پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر محفوظ ہیں، تاہم حکومت نے اب ت…