وہ غذائیں جو بڑھتی عمر کے باوجود آپ کی جِلد کو جوان رکھتی ہیں؟ نباتاتی غذائیں، صحت مند چکنائیاں اور خمیر شدہ غذائیں جھریاں کم کرنے، کولیجن کی مقدار بڑھانے اور جلد کی ساخت بہتر بنانے میں مدد دے سکتی ہیں۔