کراچی میں کرکٹ کا جنون کبھی کم نہیں ہوتا۔ گلی محلوں سے لے کر بڑے گراؤنڈز تک، ہر جگہ بچے اور بڑے شوق سے کھیلتے نظر آتے ہیں۔