tosdos
XAU—BTC—ETH—SOL—BNB—ZEC—HYPE—
tosdos · World

14 روپے کمانے والے بس ڈرائیور کا بیٹا ’راکنگ سٹار یش‘ کیسے بنا؟

8 جنوری 1986 کو کرناٹک کے ضلع حسن میں پیدا ہونے والے یش کا اصل نام نوین کمار گوڑا ہے۔ تاہم فلمی دنیا اور مداحوں کے درمیان وہ اپنے اصل نام سے کم اور ’راکنگ سٹار یش‘ کے نام سے زیادہ جانے جاتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں جب ان سے پوچھا گیا کہ اگر کوئی انھیں نوین کمار گ…